METRO CASH & CARRY EXPOSE


بریکنگ نیوز ۔
مورخہ 5-11-2020 کراچی
دن دھاڑے کھلے عام کاروبار بند کرنے کے لئے دکان دار کو جان سے مارنے اور ذدوکوب کرنے کا علمناک واقع پیش آیا،
*میٹرو کیش اینڈ کیری* جو کے *حبیب گروپ* کی ملکیت ھے،
ایک عام تاجر ،روشہ، Rosha by Abroshah خالی کروانے کے لئے ان کی دکانوں پر حملہ کر کے توڑ پھوڑ کی اور سارا سامان نکال کر باھر پھنک دیا۔
*غنڈہ گردی کا علمناک واقع۔* *دکان مالک کو زدوکوب اور جان سے مارنے کی دھمکیاں*۔ *تین 3 روز گزر جانے کے باوجود پولیس نے FIR درج نہیں کی.*

#ROSHA 

Comments